عزاداری عبادت ہے

عزاداری ایک عظیم عبادت ہے  اور اسے عبادت سمجھ کر انجام دیا جائے تجارت نہ بنائی جائے ۔عزاداری میں ایک مہم مقام ذاکر و خطیب  کا ہے۔ (ا)   انہیں خدا کی خاطر مجلس پڑھنا چاہیے نہ کے پیسے کی خاطر۔ آئمہ  کمیت اور دعبل جیسوں کو بلاتے تھے کبھی فیس طے نہیں ہوتی تھی ۔بلکہ … عزاداری عبادت ہے پڑھنا جاری رکھیں